Ruhaniyat, danish aur haqiqaten | روحانیت، دانش اور حقیقتیں
انسان جیت اور ہار، بھکاری اور بادشاہ، بھیڑ اور شیر کا مجموعہ ہے جو آپ خود کو مان...
Also Available in:
- Amazon
- Audible
- Barnes & Noble
- AbeBooks
- Kobo
More Details
انسان جیت اور ہار، بھکاری اور بادشاہ، بھیڑ اور شیر کا مجموعہ ہے جو آپ خود کو مان لیں وہی بن جاتے ہیں۔
زندگی کی ہر ناکامی کی وجہ یقین کی کمی ہے اور ہر کامیابی کی وجہ یقین ہے۔ یہاں بات مثبت سوچ سے چلتی ہے اور یقین کامل تک جا پہنچتی ہے مگر یقین کامل کیا ہے اور اس کو کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ یہ سب کچھ اس کتاب میں عام فہم اور قابل عمل آسان طریقے سے بتایا گیا ہے۔ زندگی میں مادی طور پر کامیاب ہونے اور خوش رہنے، پھر زندگی کے دوسرے اہم ترین پہلوؤں کا مکمل احاطہ کیا گیا ہے۔
غرضیکہ "روحانیت، دانش اور حقیقتیں" ایک ایسی کتاب ہے جو تصوف، مذاہب، مشرقی و مغربی روحانیت، فلسفہ، نفسیات اور سیاسیات ہی نہیں بلکہ زندگی کے سبھی اہم پہلوؤں پر مفصل بات کرتی ہے۔
- Format:Hardcover
- Pages:504 pages
- Publication:2014
- Publisher:Jasim Publications Lahore
- Edition:
- Language:urd
- ISBN10:
- ISBN13:
- kindle Asin:B0DM1YJC3V









