Mardum-e-Deeda / مردم دیدہ

  1. home
  2. Books
  3. Mardum-e-Deeda / مردم دیدہ

Mardum-e-Deeda / مردم دیدہ

4.50 6 2
Share:

حسرت کے یہ شخصی مضامین جامع اور مختصر ہیں۔اسلوب ، رواں دواں، شستہ اور دل چسپ ہے۔...

Also Available in:

  • Amazon
  • Audible
  • Barnes & Noble
  • AbeBooks
  • Kobo

More Details

حسرت کے یہ شخصی مضامین جامع اور مختصر ہیں۔
اسلوب ، رواں دواں، شستہ اور دل چسپ ہے۔ بعض تحریروں میں شخصیات کی خوبیوں اور خامیوں دونوں پر نظر رکھی گئی۔ ایسے واقعات کا انتخاب کیا گیا ہے جو شخصیت کے خدو خال کو اجاگر کرکے اس کے ظاہرو باطن کی تصویر دکھاتے ہیں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ جن شخصیات پر قلم اُٹھایا ہے ان سے مصنف کے قریبی اور دیرینہ مراسم تھے۔ یہ اور اس طرح کی دیگر کئی خصوصیات حسرت کے ان مضامین کو خاکہ کے قریب کر دیتی ہیں۔

مردم دیدہ کی سابقہ اشاعتوں میں صرف سات شخصی مضامین/ خاکے شائع ہوئے، جب کہ زیرِ نظر مجموعے میں پہلی مرتبہ حسرت کے مزید تین شخصی مضامین کو شامل کیا جا رہا ہے جن میں سے ’’دیوان سنگھ مفتون‘‘ کا خاکہ،مضامینِ حسرت سے لیا گیا ہے جب کہ ’’ڈاکٹر عالم‘‘ اور ’’ڈاکٹرستیہ پال‘‘ تلاش و بسیار کے بعد ’’شیرازہ،لاہور‘‘ کے ۱۹۳۹ء کے شماروں سے حاصل ہوئے۔ یہ دو مضامین کتابی صورت میں ’’دو ڈاکٹر‘‘کے عنوان سے بھی شائع ہو چکے ہیں لیکن یہ کتاب بھی نایاب ہے۔

  • Format:Hardcover
  • Pages: pages
  • Publication:
  • Publisher:National Book Foundation
  • Edition:
  • Language:urd
  • ISBN10:
  • ISBN13:
  • kindle Asin:B0DN1TH5CW

About Author

Charagh Hasan Hasrat

Charagh Hasan Hasrat

3.73 22 3
View All Books